ایک قدرتی کینسر وکسین

*جلدی سونے کے لیے اس بات کو ذہن میں رکھیں.*———————————————
کہ اس طریقہ سے اللہ نے ہمیں بنایا…رات کو سوئیں اور دن میں کام کریں..☺
*آج مجھے کچھ نیا پتہ چلا….ایک قدرتی کینسر وکسین کا۔*
 اللہ فرماتا ہے:(ہم نے آپ پر قرآن اس لیے نازل نہیں کیا کہ آپ مشکل میں ہوں)20:2😇
اللہ نے ہم سب کے دماغ میں ایک *گلینڈ* رکھا ہے جسے *پاینیل گلینڈ* کہتے ہیں,اسے *انسانی جسم کا حیاتیاتی گھڑیال* بھی کہتے ہیں اور یہ ہمارے بصری اعصاب سے منسلک ہوتا ہے.یہ اتنا چھوٹا ہوتا ہے جتنا ایک مٹر.🙃

*ہر روز عشاء کے بعد یہ گلینڈ ایک مادہ تیار کرنا شروع کر دیتا ہے جسے میلاٹونین کہتے ہیں جو خون کی نالیوں میں بہتا ہےاور جسم کو کینسر سے بچاتا ہے.*

😋
*یہ صرف اندھیرے میں کام کرتا ہےاگر محض آنکھ ہی روشنی میں رہے تو بھی یہ کام نہیں کرتا کیوں کہ اسے لگتا ہے کہ ابھی رات نہیں ہوئی…*🤔
پھر اگر آپ رات کو بھی روشنی میں رہتے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ آپ خود کو قدرتی ویکسین سے محروم کر رہے ہیں…☹
اللہ فرماتا ہے:(ہم نے رات کے آثار ختم کیے اور روشن دن بنایا)17:12😇
بدقسمتی سے,ہم نے آجکل رات کے آثار کو دن کی نسبت زیادہ دیدنی کر دیا ہے کہ ہم رات بھر جاگتے ہیں اور سارا دن سوتے ہیں.:'(۔

۔

ہمارے آباواجداد جو رات کو جلد سونے اور جلدی جاگنے کے عادی تھےوہ کینسرکا شکار نہ ہوتے اور نہ ہی ایسی کسی بیماری کا جن کا آجکل ہم سنتے ہیں😌
*فارمی مرغیوں پر ایک تحقیق کی گئی,ایک قدرتی طور پر پلتی مرغی جو جلدی سوتی ہے اور کھانے کے لیے جلدی جاگتی ہے جبکہ مصنوعی طریقے سے رکھی گیی مرغی کو کھانا رات کو جاگتا رکھ کر کھلایا جاتا ہے*🐓
*%30کینسر مصنوعی طریقے سے پالی گئی مرغیوں کی وجہ سے ہوا جبکہ قدرتی طریقہ سے پالی گئی مرغیاں کسی بھی بیماری سے پاک تھیں..*:mrgreen:
اللہ نے ہماری حفاظت کے لیے یہ قدرتی ویکسین ہمارے اندر رکھی ہے آئیں جلدی سو کر اس سے فائدہ حاصل کریں..💪
*یہ گلینڈ عشاء کے فوراً بعد اپنا کام شروع کرتا ہے جو فجر سے دو گھنٹے پہلے تک جاری رہتا ہے!!!*🌞
سبحان اللہ جیسا کہ ہمیں بتایا گیا ہے کہ فجر سے دو گھنٹے پہلے تک جو رات کا تیسرا پہر ہے:mrgreen:
اپنے ہدایت نامہ(قرآن) پہ عمل کریں اور ہمیشہ تندرست رہیں:mrgreen::mrgreen::mrgreen:

ان شاءاللہ
کینسر کا علاج احادیث سے بھی ثابت ہے اور سائنس سے بھی…🤓
اس شاندار علاج (جسے اللہ نے انسان کے اندر رکھا ہے…)کو لازمی پڑھیں اور آگے شئیر کریں 🙂🙂🙂

======================

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s